Wednesday, 13 November 2013

ی روایتی کہانی

---------- Forwarded message ----------
From: "Muhammad Shoaib Tanoli" <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: Nov 13, 2013 9:00 AM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ی روایتی کہانی
To:


ایک عربی روایتی کہانی ہے کہ

"ایک یہودی کے گھر میں کہیں سے سانپ آگیا...
وہ گھر چھوڑ کر باہر بھاگا...
اس نے ایک مسلمان سے کہاں کہ میرے گھر میں سانپ ہے.
اگر تم اسے مار دو تو میں تمہیں اتنی رقم دوں گا....
مسلمان راضی ہو گیا اور لاٹھی لے کر اس کے گھر میں داخل ہو گیا ...
اسے گھر میں جاتا دیکھ کر ایک دوسرے یہودی نے پہلے یہودی سے کہا
کہ یہ کیا کیا ....مسلمان کو یہ کام سونپ دیا ...
مجھے رقم دے دیتے تو میں سانپ مار دیتا ...
تو اس یہودی نے جواب دیا کہ تم سمجھے نہیں...
یہ کام میں نے مسلمان کو اس لئے دیا ہے کہ اگر وہ کامیاب ہو گیا
تو بھی میرا فائدہ ہے ....
مجھے سانپ سے چھٹکارا مل جائے گا.....
اور اگر وہ ناکام ہو گیا اور سانپ کامیاب ہو گیا ...
تب بھی میرا فائدہ ہے...
مجھے اس مسلمان سے چھٹکارا مل جائے گا..."

کچھ اسی قسم کا کھیل بین الاقوامی شاطروں نے بھی رچایا ہے کہ انہوں نے پاکستان آرمی کو پاکستان کی مذہبی قوتوں سے بھڑوانے کا منصوبہ بنایا ہے....جو 65 سالوں سے ایک دوسرے کے اتحادی رہے ہیں...
اگر فوج کامیاب ہوتی ہے تب بھی انکا فائدہ ہے...اور اگر فوج کو نقصان ہوتا ہے تب بھی ان کا فائدہ ہے....
اس عیاری کو نہ تو فوج کے خیر خواہ سمجھ رہے ہیں اور نہ ہی مذہبی عناصر....
دونوں بیچ سڑک پر ایک دوسرے کے گندے کپڑے اچھال رہے ہیں....


--

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment