--Salam the strange thing is the back of car is destroyed and one of the front side the engine + hood and tiers don't appear burned. is the rubber not supposed to melt due to fire???
Date: Thu, 5 Dec 2013 16:24:29 +0500
Subject: Re: {Islamabadianz} Pal Walker
From: hiaamir74@gmail.com
To: islamabadianz@googlegroups.com
bhai logo khatam karo yaar iska kissaoo Bhia LOGO chore do yaar ab is Pal Walker ka peecha... pat anahi kyun hmara media, face book pages kyun is becharay k gham mien ghulay ja raha hien...kyun is ko itni importance da raha hien...
2013/12/5 Malik "Temper tantrums...stay away" <xaahil344@gmail.com>Asalam-o-Alaikum,following is a news jo k aj kal zer-e-behs hy . Zindagi mot Allah k hath main hy and another thing jis ke tarif main point karna chah raha hoon wo ye ky is banday ko importance fast and furious movie ke vaja sy mili or later on be is ke movies speed and cars sy related then, or is ke death be wesay he hoye ..every one ke apni marzi hy about life and death views but its my advise k life aise exemplary honi chaye k death be hamari wesi he ho ...پال واکر: 'موت کی وجہ چوٹیں اور آگ بنی'
آخری وقت اشاعت: جمعرات 5 دسمبر 2013 , 01:57 GMT 06:57 PSTہالی وڈ کے معروف امریکی اداکار اور فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریئس' سیریز کے ہیرو پال واکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی موت کار حادثے میں زخمی ہونے اور اس کے بعد گاڑی میں لگنے والی آگ سے ہوئی۔پال واکر نے فاسٹ اینڈ فیوریئس سیریز میں اداکاری کی تھی
جب کیلیفورنیا میں یہ حادثہ پیش آیا تو چالیس سالہ واکر کی ایک لال رنگ کی پورشے سپورٹس کار کی پیسینجر سیٹ پر تھے۔
اسی بارے میں
متعلقہ عنوانات
کلِکپال واکر کے کریئر پر ایک نظر: تصاویر
گاڑی حادثے کے وقت ایک کھمبے سے ٹکرائی اور اس میں آگ لگ گئی۔
گاڑی ڈرائیو کرنے والے واکر کے دوست راجر روڈز حادثے کے باعث آنے والے زخموں سے ہلاک ہوئے۔
واکر نے نے سنہ 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریئس' میں اداکاری کی تھی اس کے بعد اس فرنچائز سے منسلک چھ مزید فلموں میں اپنی منفرد اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
ان فلموں میں تیز رفتار گاڑیوں کو موضوع بنایا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق واکر اور ان کے دوست حادثے کے بعد لمحوں کے اندر اندر ہلاک ہو گئے تھے۔
ان کے خون اور دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹیں آنے میں ابھی کئی ہفتے لگیں گے۔
تحقیق کار اس بات کی کھوج میں مصروف ہیں کہ محض اسی ایک کار کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کیا تھی۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ تیز رفتاری ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔
واکر کی کار اس وقت حادثے کا شکار ہوئی جب وہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کے لیے لاس اینجلس گئے ہوئے تھے۔
انھوں نے ایک جاسوسی فلم 'آورز' میں بھی اداکاری کی ہے، جو اسی مہینے ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریئس' سیریز کی آخری فلم رواں سال مئی کے مہینے میں ریلیز ہوئی تھی۔
لاس اینجلس کاؤنٹی پولیس کے مطابق یہ حادثہ ویلنسیا کمیونیٹی میں پیش آیا۔
تصاویر میں ایک لال رنگ کی پورشے سپورٹس کار کا ملبہ سڑک کے کنارے پڑا دیکھا گیا ہےمحکمے کا کہنا ہے کہ کار کے ٹکرانے کی خبر ملتے ہی جب پولیس وہاں پہنچی تو انھوں نے ایک کار کو پوری طرح سے شعلوں کی لپیٹ میں دیکھا۔ اس میں موجود دو اشخاص کو جائے حادثہ پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔
واکر کے فیس بک صفحے پر ڈالے گئے بیان میں لکھا ہے 'ہم لوگ اس اچانک اور ناقابل یقین خبر سے سکتے کے عالم میں ہیں۔'
یونیورسل پکچرز کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے 'یونیورسل کے ہم تمام لوگ اس خبر سے بے حد افسردہ اور دل گرفتہ ہیں۔ پال ہمارے سٹوڈیو کے سب سے محبوب اور معزز افراد میں شامل ہیں۔ وہ ہمارے سٹوڈیو کے خاندان سے گذشتہ 14 سال سے وابستہ تھے اور یہ ہمارے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ہم پال کے اہل خانہ کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے تعزیت کرتے ہیں۔'
Regards
Malik
I am just a mail away, not a mile away!
if my emails are irritating you and you are not interesting to get - plz reply with "unsubscribe" .
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamabadianz" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamabadianz+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
Saturday 21 December 2013
Paul Walker Death Mystery
2013/12/19 snna spjrr <bhaina@hotmail.com>
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment