Sunday 29 December 2013

یوم دفاع مبارک ہو۔۔

---------- Forwarded message ----------
From: "Muhammad Shoaib Tanoli" <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: Sep 6, 2013 12:34 AM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ یوم دفاع مبارک ہو۔۔
To:


یوم دفاع مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس روز سیالکوٹ کے شہر و ضلع میں بھارتیوں کو اہل اسلام نے سخت تاریخی شکست سے دوچار کیا تھا۔ اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد

میں ہوں سپاہی مجھے لڑنا ہے
اس پاک دھرتی کا قرض ہے مچھ پہ
اسکی خاطر مرنا ہے
شب کی تاریکی چھائ تو ہے 
ہلکی سی نیند آئ تو ہے 
مگر مجھے جاگتا ہے 
ان معصوم بچوں کے لیے 
جو پریستاں کی سیر کو نکلےہیں
ان کے خوابوں کو ٹوٹنے سے بچانا ہے
ان لوگوں کو بھی بچانا ہے 
جو آزادی کو سستا سمجھے ہوئے ہیں
جنھوں نے کبھی مٹی کو نہیں سونگھا
کہ اس میں شہدا کے خون کی مہک ہے
جاگنا ہے تب تک جب تک اجالا پھیل نہ جائے
رات کٹ نہ جائے ، سورج نکل نہ آئے
دشمن کی بندوق کا رخ وطن کی طرف ہے تو کیا ہوا
میں نے بھی اپنے سینے کو اس رخ پھیلا رکھا ہے
-- 


بھارتی حکمران یہ نہیں جانتے کے انھوں نے کس قوم کو للکارا ہے

جنرل ایوب خان نے ١٩٦٥ کی جنگ شروع ہوتے ہی پاکستانی قوم سے

 خطاب کیا 

انھوں نے کہا کے 

بھارتی حکمران یہ نہیں جانتے کے انھوں نے کس قوم کو للکارا ہے.

میرے ہموطنو آگے بڑھو اور دشمن کا مقابلہ کرو 

الله تمہارا حامی اور ناصر ہو 

ان کے ان الفاظ نے پاکستانی قوم میں ایسا جذبہ بیدار کیا کے آج بھی دنیا 

اس قوم سے اس قدر خوف زدہ ہے کے یہ قوم جب اکٹھی ہو جائے 

تو کچھ بھی کر سکتی ہے 

پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 

 


http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment