Monday, 4 November 2013

°TaNoLi°

---------- Forwarded message ----------
From: "Muhammad Shoaib Tanoli" <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: Nov 3, 2013 8:57 PM
Subject: █▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█
To:



اگر حکیم الله دہشتگرد تھا تو وہ دہشتگردی کہاں کرتا تھا ، آپ کا جواب

 پاکستان ہی ہوگا ، تو امریکا کو کیا مسئلہ ہے ، دہشتگردی پاکستان میں

 ڈرون امریکہ بھیجتا ہے


میں کچھ لمحوں کے لئے حکیم الله کو پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار

 اگر مان لوں ، تب بھی مجھے پاکستانی فوج اور حکومت پاکستان سے

 شکوہ باقی رہے گا

حملہ طالبان کرتے ہیں ، دھماکہ طالبان کرتے ہیں ، دہشتگردی طالبان 

کرتے ہیں ، جس میں ہزاروں لوگ موت کی نیند سو جاتے ہیں حضور 

والا آپ کی بات کو مان لیتا ہوں ، مگر مجھے اتنا سمجھا دیں ، حملہ 

پاکستان میں ، دھماکہ پاکستان میں ، دہشتگردی پاکستان میں ، مرنے والے

پاکستانی ، یتیم ہونے والے بچے پاکستانی ، بیوہ ہونے والی خواتین 

پاکستانی

تو صاحب جب سب کچھ پاکستان اور پاکستانی تو امریکا کو کیا تکلیف 

لاحق ہے جو ہر دو دن بعد ڈرون بھیج دیتا ہے ، قربان جاؤں امریکہ تجھ 

پر، تجھے پاکستان سے اور پاکستانیوں سے کتنی محبت ہے ، مسئلہ ہمارا 

دہشتگردی ہمارے ملک میں اور طیارے تو بھیجتا ہے ، ایسی محبت تو آج

 تک نہیں دیکھی

جب پاکستان کے مسائل کو امریکہ نے ہی حل کرنا ہے تو یہ سات لاکھ 

فوج اور اتنی بڑی کابینہ کا بوجھ پاکستانی عوام پر کیوں ڈال رکھا ہے...
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment