Saturday, 30 November 2013

Media Town News & Written Reply RPCCHS, DDOC




2013/11/30 Mehmud Ahmed <mehmud.ahmed@gmail.com>
IT IS THE SAME OLD STORY BUT PLAYERS ARE NEW. IT REMINDS ME OF
WHAT IQBAL SAID:

                                        نہ ستیزہ گاہ جہاں نئی - نہ حریف پنجہ فگن نیے 
                                            وہی بو لہبی- وہی مرحبی - وہی عنتر ی  




On 30 November 2013 08:02, Farhat Turabee <turabee@gmail.com> wrote:
Boxbe This message is eligible for Automatic Cleanup! (turabee@gmail.com) Add cleanup rule | More info


راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کی ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کے انعقاد اور میڈیا ٹاؤن میں قائم کوآپریٹو ہاؤسنگ سو سائٹی کے دفتر کو ہٹانے کے ضمن میں دائردرخواست پر سول جج راولپنڈی نے محکمہ کوآپریٹو اورسوسائٹی ہذاٰ کو زیر سماعت مقدمہ میں بحث کی غرض سے آخری موقع دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ تاریخ سماعت پر لازمی بحث کی جائے بصورت دیگر انکا بحث کا حق منسوخ کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سابق سینئر نائب صدر، جوائنٹ سیکرٹری، فنانس سیکرٹری اور نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کے سابق ممبر فرحت عباس ترابی نے صحافیوں کی فلاحی ہاؤسنگ سکیم جو پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لوہی بھیر کے مقام پر بنائی گئی ہے۔اسکی غیر قانونی طریقے سے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں تبدیلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ایک آئینی درخواست دائر کی ہوئی ہے۔ 
جبکہ ایک اور سول نوعیت کا مقدمہ جوراولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کی ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کے انعقاد کوروکنے اور میڈیا ٹاؤن میں قائم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر کو ہٹانے کی غرض سے سول جج نادیہ اکرام کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔اس مقدمہ میں فریقین محکمہ کو آپریٹوز راولپنڈی اور راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے تحریری جواب داخل کرادیا گیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لوہی بھیر کے مقام پرقائم صحافی کالونی کار اولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔،صحافی کالونی کا انتظام اور تمام معاملات آج بھی پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے پاس ہے اور ر اولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کسی اور مقام پر قائم کی گئی ہے۔تاہم عملی طور پر صحافی کالونی کے
ممبران کو بیوقوف بنا کر ان سے سو سائٹی کے نام پر پیسے بٹورے جا رہے ہیں۔جو نہ صرف زیادتی بلکہ دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔ درخواست گزار فرحت عباس ترابی نے راولپنڈی /اسلام آباد کے تمام صحافیوں اور میڈیا ٹاؤن کے ممبران کو دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ4دسمبر کو سول جج راولپنڈی نادیہ اکرام کی عدالت میں تشریف لائیں اور دیکھیں کہ اصل حقائق کیا ہیں اور راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسایٹی اور محکمہ کوآپریٹو نے مل کر آپ کے حق کوغضب کرنے کیلئے کسی طرح پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی راولپنڈی پریس کلب ہاؤسنگ سیکم کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔واضح رہے کہ 20نومبر2013 کواس مقدمہ پربحث ہونی تھی مگر دونوں فریق مخالف کی عدم حاضری کے باعث بحث نہ ہو سکی تھی اور سماعت 4 دسمبر2013 تک کے لیے ملتوی کردی گئی تھی۔سول جج نادیہ اکرام کی عدالت نے دونوں فریقین مخالف محکمہ کوآپریٹو اور راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسایٹی کو پابند کیا ہے کہ وہ بحث کیلئے آئندہ تاریخ سماعت پر حاضر ہوں تاکہ بحث ہوسکے۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Media Press Pakistan " group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to media-press-pakistan+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.




--
My dear

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Media Press Pakistan " group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to media-press-pakistan+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.



--
Need Your Comments.....!

-- 

For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come and join us at
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to
For more options, visit this group at

No comments:

Post a Comment