Friday 18 October 2013

Warid Telecom is Absolutely Fraud Company

---------- ----------
From: Intisar ul Haq <intisarh@gmail.com>
Date: Wed, 16 Oct 2013 03:25:14 -0700 (PDT)
Subject: Pakistani Press سوا کروڑ پاکستانی راتوں رات لُٹ گئے۔
To: pakistanipress@googlegroups.com

وارد موبائل کمپنی نے سوا کروڑ پاکستانیوں کو لُوٹ لیا۔ بغیر کسی پیشگی اطلاع
کے وارد نے تمام ایکٹو ایس ایم ایس پیکجز عید کے تین دن میں بند کر دیئے۔ وارد
کے نمائندے سے لی گئی معلومات کے مطابق کم و بیش 2کروڑ پاکستانی وارد موبائل
کمپنی کی سِم استعمال کرتے ہیں۔ اور ان میں سے تقریباََ 1.25کروڑ لوگ ایس ایم
ایس کے مختلف پیکجز استعمال کرتے ہیں۔ ان تین دنوں میں یہ پیکجز بند کر دیئے
گئے ہیں اور ان تین دنوں کے بعد ہر ایک کو نئے سِرے سے ایس ایم ایس پیکجز
activate کرانے ہوں گے۔ جو پیکجز بند کیئے گئے ہیں ، نہ تو ان کے پیسے واپس
کیئے جائیں گے اور نہ ہی پیکجز میں اضافی وقت دیا جائے گا۔ ایک ہفتے کے پیکجز
کے 6سے8روپے پیشگی کاٹ لیئے گئے ہیں ۔ یعنی اگر فی آدمی 4 کروڑ بھی وارد نے
قابو کر لیئے ہیں تو یہ رقم 5کروڑ سے اوپر بنتی ہے۔
وارد کے علاوہ باقی موبائل کمپنیاں بھی وقتاََ فوقتاََ پیسے کاٹتی رہتی ہیں۔
کیوں کہ:
ایک تو ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا اگر وہ 1 روپیہ بھی ہفتے میں 4 بار کاٹ لیں،
کیوں کہ اتنی باریکی
سے کوئی بھی اپنا بیلنس چیک نہیں کرتا۔
اگر کسی کو معلوم ہوبھی جائے تو سوچ یہ ہے کہ اب کون 1 یا 2 روپے کے لئے ان کے
متھے لگے
موبائل کمپنیاں خوش باش ، مطمئن اور پُر اعتماد ہیں کہ یہ گدھے پاکستانی نہ تو
اتنی عقل رکھتے ہیں
اور اگر یہ کوئی شورو غوغا کریں گے بھی تو ان کے ہاں کون سا کوئی قانون ہے۔جو
ان کی مدد کرے گا۔
انتصار الحق

--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Pakistani Press" group.
To post to this group, send email to pakistanipress@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/pakistanipress?hl=en?hl=en

---
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Pakistani Press" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send
an email to pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.



--
Need Your Comments.....!

--
For University of Pakistan Study Material Sharing, Discussion, etc, Come
and join us at http://4e542a34.linkbucks.com
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Study" group.
To post to this group, send email to
http://ca13054d.tinylinks.co<virtualposition@googlegroups.com>
For more options, visit this group at
http://004bbb67.any.gs

No comments:

Post a Comment