Monday, 11 November 2013

پرویز ھود بھوئے کی ھٹ دھرمی۔ An article by Intisar ul Haq

---------- Forwarded message ----------
From: "News Room" <arynewsisb@gmail.com>
Date: Nov 10, 2013 2:08 AM
Subject: Re: Pakistani Press پرویز ھود بھوئے کی ھٹ دھرمی۔ An article by Intisar ul Haq
To: <pakistanipress@googlegroups.com>
Cc: "Intisar ul Haq" <intisarh@gmail.com>

پرویز ہود بھائی وہ باولا کتا ہے جو تمام عمر کسی بھی طرح شہرت کے حصول کے لیے مارا مارا پھرتا رہا۔ کبھی اس نے کوشش کی کہ خود کو پاکستان کا سب سے چوٹی کا ماہر طبیعات منوائے۔ اس کوشش میں اس نے کئی مرتبہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان سے بھی مقابلہ کرنے کی کوشش کی لیکن آسمان کی طرف تھوکنے کے بعد ان کا اپنا ہی منہ جب گندا ہوا تو قائداعظم یونیورسٹی کے کمرے میں ٹھنڈے بیٹھ گئے۔ سنتے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جسی عزت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد وہ قائداعظم یونیورسٹی کے باتھ رومز میں جا کر روتے اور اپنا سر دیوار سے ٹکرا کر پاکستانی قوم کو گالی دیتے تھے۔ بیچارا پرویز ہود بھائی


2013/10/31 Muhammad Intisar ul Haq <intisarh@gmail.com>
(محمدانتصارالحق۔اسلام آباد)30 Oct 2013
Pervez Hoodbhoy Ki Hat-Dharmi
پرویز ھود بھوئے کی ہٹ دھرمی
کامران شاہد کے پروگرام کا یہ Clip آپ بھی ملاحذہ فرمائیں:
https://www.facebook.com/photo.php?v=10152297714483976&set=vb.265160043509943&type=2&theater
اس پروگرام میں پرویز ھود بھوئے کا اندازِ گفتگو اور طرز عمل دیکھ کر میں ششدر رہ گیا۔ میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر اس شخص اور سرور باری سمیت اس قماش کے دیگر لوگ کس کے ایجنڈے پر اینٹھ رہے ہیں؟ آخروہ کیا چیز ہے جو اِنہیں ملالہ کی کتاب کا جی جان کے ساتھ دفاع کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ ایک انسان جو اپنے ہوش و حواس میں ہو، جس کا دل اور دماغ ٹھیک کام کر رہا ہو جس میں شرم و حیا اور غیرت زیادہ نہ سہی صرف چند فیصد ہی ہو وہ بھی ایسے معاملے میں جس کا تعلق اللہ کے رسول ﷺ کی ذاتِ پاک اور اُن کی شانِ مبارکہ سے ہو کوئی بھی بات کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔ آخر کسی آدمی (چاہے وہ اس دنیا میں کوئی بھی ہو)کی حیثیت اور اوقات ہی کیا ہے کہ وہ اس عظیم ہستیﷺکے بارے میں منہ کھول سکے۔ اور پھر نہ صرف منہ کھولے بلکہ جو دل کرے بولے بھی۔ 
اللہ کے رسول کے بارے میں بات کرنا اور اس کو آزادئ رائے کا نام دینا ہٹ دھرمی سے بھی آگے کی چیز ہے۔ کیا پیمرا والے سورہے ہیں؟ کیا وہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں؟ ٹی وی چینلز پر ایک طوفانِ بدتمیزی برپا ہے۔ اَن پڑھ اور جاہل قسم کے لوگ ہر شام شراب نوشی میں گزارنے والے، باتھ رومز میں اپنی غلاظت ٹشو پیپرز سے صاف کرنیوالے ۔ اپنے کُتوں سے منہ چَٹوانے والے، اس طرح کے لوگ ٹی وی پر خدا بن کے اینکرنگ کرتے ہیں اور پھر ریٹنگ کی لالچ میں انتہائی نازک حساس موضوعات پر لوگوں میں جھگڑا کرا نے کے بعد قہقہے لگاتے ہیں۔ پوری قوم کو گدھا بنا کے آگے لگا رکھا ہے اِنہوں نے۔ نہ ایکر ز میں نہ ٹی وی چینلز کے مالکان میں اتنی تمیز اور عقل باقی رہی ہے کہ کون سا موضوع لوگوں کے کے جذبات مجروح کرسکتا ہے اور کون سا موضوع معاشرے میں ذہنی انتشار اور فساد برپا کرسکتا ہے۔ 
کیا اس ملک میں ہر کوئی شتر بے مہار ہے؟ آخر قانون کا کہیں کوئی وجود ہے یا نہیں؟ کیا اس ملک میں ان گلی کے آوارہ کتوں کی طرح پھرتے اور ہر ھنڈیا میں منہ ڈالتے لوگوں کو روکنے والا کوئی ادارہ ہے یا نہیں؟ میڈیا کی آزادی کے نام پر لوگوں کے کسی بھی قسم کے جذبات سے کھیل کر وہ نوبت نہ آنے دو کہ کل پہچاننا مشکل ہوجائے کہ کون سلمان تاثیر ہے اور کون ممتاز قادری۔
------0------

--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Pakistani Press" group.
To post to this group, send email to pakistanipress@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/pakistanipress?hl=en?hl=en
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pakistani Press" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

--
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Pakistani Press" group.
To post to this group, send email to pakistanipress@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/pakistanipress?hl=en?hl=en
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pakistani Press" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to pakistanipress+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment